Thursday, 18 April 2013

مہنگائی: 

آج کل ہر گھر میں صرف  خرچے کا چرچا ہے. روز روز کی بڑھتی ہوئی  مہنگائی نے عوام کی قمر توڑ دی ہے . چھوٹی سی کوئی دکان ہو یا بڑا بازار، ہر طرف گاہک اور دکاندار بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں . جس طر ح مہنگائی ہر چیز پر اثر انداز ہو رہی ہے ویسے ہی پبلک ٹرانسپورٹ بھی عوام کی دشمن بن ہوئی ہے . ہر دن مہنگائی کا ایک جھٹکا عوام کو لگایا جاتا ہے اور ان کے صبر کا امتحان لیا جاتا ہے . لیکن عوام بھی الله سے امید لگاے بیٹھے ہیں  کہ ایک دن مہنگائی کا بھوت بوتل میں بند ہوجاے گا اور اشیا ٔ کی قیمتیں پہلے جیسی ہوجا ئیں  گی ...!!!

No comments:

Post a Comment