جمہوری حکومت کے پانچ سال :
آخر کار جمہوری حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کرلئے ہیں .روٹی ،کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والی حکومت نے عوام کو کسی بھی قسم کا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا .آے دن اس حکومت نے عوام کو پریشانیوں کے نئے نئے تحفے فراہم کئے. جیسے CNG کا مسئلہ ،امن و امان کی خراب صرتحال ،کمزور معیشت ، بیرونی قرضے، لوڈ شیدڈنگ اور ایسے کئی تحفے اس حکومت نے عوام کو دیے ہیں .ان پانچ سالوں میں عوام نے کتنی مصیبتیں اٹھائی ہیں ، کتنے لوگ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے ہیں ،کتنے لوگوں کو CNG بھروانے کیلئے گھنٹوں لائن میں کھڑا ہونا پڑا اور کتنے ہی لوگنوکری کی تلاش میں بیروزگار پھرتے رہے .ان سب باتوں سے حکومت کو کوئی غرض نہیں ہے ،کیوںکہ یہ جمہوری حکومت ایک ہی مشن کے ساتھ اقتدار میں ائی تھی اور ان کا وہ مشن پورا ہوگیا ہےاور وہ یہ کہ :
"حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کرلئے ہیں."
Behtareen :) Keep It Up :)and there should be a space btwn لوگنوکری ;)
ReplyDeletegud , akher hukumat ny 5 saal poray kr he leayyyyyyyy :p
ReplyDeleteor bara he fakhar hai unhy apny 5 saloon pr..... strange but True .!
ya good work............bs zinda he bibi zinda he baqi awam jite ji mrjae
ReplyDelete