Thursday, 18 April 2013

الیکشن :

الیکشن اپنے ساتھ امید کی کرن لے کر آتا ہے . ملک کی تمام سیاسی جماتیں اس کے دور کا بری بے صبری سے انتظار کرتی ہیں اور الیکشن نزدیک آتے ہی اپنی انتخابی مہم شروع کردیتی ہیں .یہاں عوام کا کردار بھی بہت اہم ہوتا ہے .عوام کی طاقت یعنی ووٹ کا درست استمال ہی عوام کی تقدیر بدل سکتا ہے . الیکشن عوام اور سیاستدان دونوں کے لئے بہت اہم ہوتا ہے .عوام اپنا ووٹ دے کر ایماندار لیڈر کو اقتدار میں لاکر اپنے ملک کی حالت بدل سکتے ہیں .
                           " تو ووٹ دیں اور ملک کی تقدیر بدلیں "

No comments:

Post a Comment