Monday 4 February 2013

خوشامدید 

مخلتلف انداز فکر ہونے کے باوجود ہم صرف ایک ہی نکتہ نظرپر اتفاق کرتے ہیں، یہاں ہم مختلف  سوچوں کو ملا کر الگ انداز سے بیان کر رہے ہیں، اور یہ ہمارا پہلا تجربہ ہے، امید کرتے ہیں کے آپ ہمارے خیالات سے متفق ہونگے اور ہماری کوشش کو سراہیں گے